پاک فوج کے سکھ آفیسر میجر ہرچرن سنگھ رشتہ ازوج میں منسلگ ہوگئے
پاک فوج کے سکھ آفیسر میجر ہرچرن سنگھ رشتہ ازوج میں منسلگ ہوگئے
پاک فوج کے سکھ آفیسر میجر ہرچرن سنگھ رشتہ ازوج میں منسلگ ہوگئے

پاک فوج کے سکھ آفیسر میجر ہرچرن سنگھ رشتہ ازوج میں منسلگ ہوگئے


اسلام آباد (24نیوز) پاک فوج کےسکھ آفیسر میجر ہرچرن سنگھ رشتہ ازوج میں منسلگ ہو گئے،میجر ہرچرن سنگھ کی گوردارر پنجہ صاحب احسن ابدال میں شادی ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کےسکھ آفیسرمیجرہرچرن سنگھ دولہا بن گئے، ڈی جی آئی ایس پی آرکےمطابق میجرہرچرن سنگھ کی شادی گوردواراپنجہ صاحب میں ہوئی، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے نوبیاہتا جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، شادی میں پاک فوج کے حاضراورریٹائرڈ افسروں نے شرکت کی۔

آرمی چیف نےنوبیاہتا جوڑےکےلیےنیک خواہشات کااظہارکیا، میجرہرچرن سنگھ کی شادی میں پاک فوج کےحاضراورریٹائرڈافسران نےبھی شرکت کی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاک فوج میں ہر مذہب کے حقوق کا احترام کیا جاتا ہے، فوج میں اقلیتوں کی نمائندگی قومی یکجہتی کی علامت ہے