شیطان کے چنگل میں پھنسے خاندان کی کہانی،فلم مونسٹر فیملی کا ٹریلر جاری

شیطان کے چنگل میں پھنسے خاندان کی کہانی،فلم مونسٹر فیملی کا ٹریلر جاری


لاساینجلس (24نیوز) شیطانی قوتوں نے پورے خاندان کو اپنی گرفت میں لے لیا، لیکن باہمت خاندان نے ان سے لڑنے کی ٹھان لی، فلم سینماؤں پر راج کرنے 9 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔

ٹریلیر دیکھیں: