چینی فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

چینی فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا


بیجنگ (24نیوز) چینی فوج نے فضائی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی ڈرون مار گرایا ہے۔

چینی فوج کے مطابق بھارتی ڈرون نے سرحدی علاقے میں فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس پر بھارتی ڈرون کو مار گرایا ہے, چینی فوج کے مطابق بھارتی ڈرون میں جاسوسی کے آلات نصب تھے جن کے ذریعے سرحدی علاقے کی فوٹیج حاصل کی جا رہی تھی۔