سکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفساد کے تحت خیبر ایجنسی میں کارروائی

سکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفساد کے تحت خیبر ایجنسی میں کارروائی


خیبر ایجنسی (24نیوز) سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت خیبر ایجنسی میں کارروائی کرتے ہوئے بارودی سرنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑ لی ہے،بڑی تعداد میں اسلحہ،دستی بم،بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابقسکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت خیبر ایجنسی میں کارروائی ، بارودی سرنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، بڑی تعداد میں اسلحہ،دستی بم،بارودی مواد بھی برآمد ہوئی ہیں۔